🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 367 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1544
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ بِالْوَصِيَّةِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ قَبْلَ الْمُوصِي , قَالَ: " الْوَصِيَّةُ لِوَلَدِ الْمُوصَى لَهُ" . قَالَ سَعِيدٌ: لَمْ يَصْنَعْ شَيْئًا.
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر کوئی شخص کسی کے لئے وصیت کرے اور وہ وصیت کرنے والے سے پہلے مر جائے تو وصیت اس مرنے والے کی اولاد کو ملے۔ لیکن سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: اس طرح کچھ نہیں ہوتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1544]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3345، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 367، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31382»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1544 in Urdu