سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 368 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1545
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يَرْجِعُ إِلَى وَرَثَةِ الْمُوصِي" . قَالَ سَعِيدٌ: أَصَابَ.
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ایسی صورت میں وصیت واپس وصیت کرنے والے کے وارثوں کی طرف لوٹتی ہے۔“ سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: ”یہی درست بات ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1545]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 368، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31383»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1545 in Urdu