سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 374 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1551
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ بِوَصِيَّةٍ فِي مَرَضِهِ , ثُمَّ بَرَأَ , فَلَمْ يُغَيِّرْ وَصِيَّتَهُ تِلْكَ حَتَّى يَمُوتَ بَعْدَ ذَلِكَ , جَازَ مَا فِي وَصِيَّتِهِ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے مرض میں وصیت کی پھر شفا یاب ہو گیا اور وصیت میں کوئی تبدیلی نہ کی یہاں تک کہ بعد میں فوت ہو گیا تو وصیت نافذ ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1551]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 374، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31432»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1551 in Urdu