سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 375 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1552
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي رَجُلٍ أَوْصَى فِي مَرَضِهِ:" إِنَّ حَدَثَ بِي حَدَثٌ , وَهُوَ يَنْوِي فِي مَرَضِهِ ذَلِكَ , فَغُلامُهُ حُرٌّ , فَصَحَّ , قَالَ: إِنْ شَاءَ بَاعَهُ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کسی نے اپنے مرض میں وصیت کی کہ اگر مجھ پر موت آئے تو میرا غلام آزاد ہے، پھر صحت یاب ہو گیا تو وہ غلام بیچ سکتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1552]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3313، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 375»
الحكم على الحديث:
مرسل
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1552 in Urdu