🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 376 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1553
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " يَرْجِعُ الرَّجُلُ فِي وَصِيَّتِهِ كُلِّهَا إِلا الْعِتْقَ" .
الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آدمی اپنی تمام وصیت سے رجوع کر سکتا ہے سوائے آزادی کے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1553]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3253، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 376، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16386، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31452، 31660»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1553 in Urdu