سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 378 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1555
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَأْمُرُ بِالْوَصِيَّةِ لِذِي قَرَابَتِهِ، فَقِيلَ لَهُ: وَإِنْ كَانُوا أَغْنِيَاءَ؟ قَالَ:" إِنَّ غَنَاءَهُمْ لا يَمْنَعُهُمْ مِنَ الْحَقِّ الَّذِي جَعَلَهُ اللَّهُ لَهُمْ" .
حسن بصری رحمہ اللہ سے جب پوچھا گیا کہ کیا امیر لوگوں کے قریبیوں کے لئے بھی وصیت کرنی چاہیے؟ تو فرمایا: ”ان کی دولت ان کے اس حق سے نہیں روکتی جو اللہ نے ان کے لئے مقرر کیا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1555]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3307، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 378»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1555 in Urdu