سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
31. بَابُ الرَّجُلِ يُوصِي لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ الْمُوصَى لَهُ
جس شخص کے لیے وصیت کی گئی ہو اس کی موت کا حکم
ترقیم دار السلفیہ: 379 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1556
نا هُشَيْمٌ، عَنْ جُوَيْبِرٍ، عَنِ الضَّحَّاكِ، قَالَ: " مَنْ مَاتَ وَلَمْ يُوصِ لِذِي قَرَابَتِهِ فَقَدْ خَتَمَ عَمَلَهُ بِمَعْصِيَةٍ" .
ضحاک رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو اپنے قریبیوں کے لئے وصیت نہیں کرتا اس نے اپنے عمل کا اختتام معصیت پر کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1556]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 356، 379»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1556 in Urdu