🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
35. باب الرجل يعتق عند موته وليس له مال غيره
باب: اُس شخص کا معاملہ جو مرض الموت میں اپنا غلام آزاد کرے جبکہ اُس کے پاس اُس کے سوا کوئی مال نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 416 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1593
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، وَمُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , فِي الرَّجُلِ يُعْتِقُ مَمْلُوكَهُ عِنْدَ مَوْتِهِ، لَيْسَ لَهُ مَالٌ غَيْرُهُ، وَعَلَيْهِ دَيْنٌ قَدْرُ قِيمَتِهِ , أَوْ قَالَ أَكْثَرُ , قَالا:" يُسْعَى فِي قِيمَتِهِ" .
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ اور الشعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر غلام کی قیمت کے برابر یا زیادہ قرض ہو تو غلام قیمت کی ادائیگی کے لیے کام کرے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1593]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 412، 416، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16765، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22183، 22188»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1593 in Urdu