🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. باب وصية الصبي
نابالغ کی وصیت کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 433 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1610
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، وَهِشَامٌ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ: رُفِعَ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ وَصِيَّةُ جَارِيَةٍ صَغَّرُوهَا وَحَقَّرُوهَا، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُتْبَةَ: " مَنْ أَصَابَ الْحَقَّ أَجَزْنَا وَصِيَّتَهُ" .
عبداللہ بن عتبہ رحمہ اللہ نے لونڈی کی وصیت کے بارے میں فرمایا: جس نے حق بات کہی، ہم اس کی وصیت نافذ کریں گے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1610]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3332، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 432، 433، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 16415، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31496»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1610 in Urdu