🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. باب وصية الصبي
نابالغ کی وصیت کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 435 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1612
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لا يَجُوزُ طَلاقُ الْغُلامِ حَتَّى يَحْتَلِمَ أَوْ يَحْتَلِمَ لِدَاتُهُ، وَلا عَتَاقَتُهُ، وَلا وَصِيَّتُهُ، وَلا هِبَتُهُ، وَلا صَدَقَتُهُ" .
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: لڑکے کا طلاق دینا، آزاد کرنا، وصیت کرنا، ہبہ اور صدقہ درست نہیں جب تک وہ بالغ نہ ہو جائے یا اس کا ہم عمر بالغ نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1612]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3336، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 435، 1713، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12312، 16423، 16425، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18238، 28741، 31506»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1612 in Urdu