🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. بَابٌ فِي الْمُدَبَّرِ
مدبر غلام کے بارے میں حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 444 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1621
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ،" أَنَّهُ كَرِهَ بَيْعَ الْمُعْتَقِ عَنْ دُبُرٍ إِلا مِنْ نَفْسِهِ" .
ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبر غلام کو بیچنے کو ناپسند کرتے تھے، الا یہ کہ وہ خود بیچنا چاہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1621]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 444، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 21051، 21052، 21779، 21780، 22491»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1621 in Urdu