علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
39. باب في المدبر
مدبر غلام کے بارے میں حکم
ترقیم دار السلفیہ: 449 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1626
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الْمُدَبَّرَةُ لا تُبَاعُ، وَلا تُمْهَرُ، وَلا تُوهَبُ، وَيَطَؤُهَا سَيِّدُهَا إِنْ شَاءَ، وَوَلَدُهَا بِمَنْزِلَتِهَا" .
سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مدبرہ باندی کو نہ بیچا جائے، نہ اس سے مہر لی جائے، نہ ہبہ کی جائے، اور اس کا مالک اگر چاہے تو ہمبستری کر سکتا ہے، اور اس کی اولاد اس کے حکم میں ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1626]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3017، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 446، 449، 455، 456، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21625، 21626، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13256، 16679، 16685، 16686، 16699، 16704، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 20902، 21005، 21047»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1626 in Urdu