🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. باب في المكاتب يموت ويترك ورثة وعليه بقية من مكاتبته
مکاتب غلام کے مرتے ہوئے ترکہ چھوڑ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 483 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1660
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا أَوْصَى الرَّجُلُ إِلَى مُكَاتَبٍه، فَقَالَ الْمُكَاتَبُ: قَدْ أَنْفَقْتُ نُجُومِي عَلَى مَوَالِيَّ، صُدِّقَ فِي ذَلِكَ، وَإِذَا أَوْصَى إِلَى عَبْدِهِ , وَقَالَ: إِنِّي كَاتَبْتُ نَفْسِي وَأَنْفَقْتُ مُكَاتَبَتِي عَلَى مَوَالِيَّ، لَمْ يُصَدَّقْ فِي ذَلِكَ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: مکاتب اگر کہے کہ میں نے اپنی رقم اپنے مالکوں پر خرچ کر دی تو سچا سمجھا جائے، غلام اگر ایسا کہے تو قبول نہ ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1660]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 483، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 31629»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1660 in Urdu