🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
41. باب في المكاتب يموت ويترك ورثة وعليه بقية من مكاتبته
مکاتب غلام کے مرتے ہوئے ترکہ چھوڑ جانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 484 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1661
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنِ النَّخَعِيِّ فِي الرَّجُلِ يُهْدَى لِلرَّجُلِ فَيَمُوتُ , قَالَ: " أَيُّهُمَا مَا مَاتَ فَهُوَ لِلْمُرْسِلِ مِنْهُمَا، إِذَا كَانَ الْمَوْتُ قَبْلَ أَنْ يَصِلَ إِلَى الْمُرْسَلِ الْمُرْسَلُ إِلَيْهِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اگر ہدیہ دینے اور لینے والے میں سے کوئی فوت ہو جائے تو ہدیہ واپس دینے والے کا ہو گا جب تک کہ وصول نہ ہوا ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1661]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1661 in Urdu