🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. بَابُ التَّرْغِيبِ فِي النِّكَاحِ
نکاح کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 497 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1674
نا سُفْيَانُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " لا يَتِمُّ نُسُكُ الشَّابِّ حَتَّى يَتَزَوَّجَ" .
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نوجوان کی عبادت مکمل نہیں ہوتی جب تک کہ وہ نکاح نہ کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1674]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 497، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1636، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16159»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1674 in Urdu