🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. باب الترغيب في النكاح
نکاح کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 504 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1681
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: " بَلَغَنِي أَنَّ السَّمَاءَ تُفْتَحُ لِكُلِّ رَجُلٍ مُسْلِمٍ لَيْلَةَ الْمِلْكِ، يُقَالُ: أَرَادَ التَّعَفُّفَ عَمَّا حَرَّمَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ" .
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ نے فرمایا: مسلمان کے لیے شادی کی رات آسمان کھلتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ اس نے اللہ کی حرام کردہ چیزوں سے بچنے کا ارادہ کیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1681]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1681 in Urdu