🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. باب الترغيب في النكاح
نکاح کی ترغیب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 509 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1686
نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ , قَالَ:" كَانَ أَبُو قِلابَةَ يَحُثُّنِي عَلَى السُّوقِ، وَالضَّيْعَةِ، وَالطَّلَبِ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، وَكَانَ مُحَمَّدٌ يَحُثُّنِي عَلَى التَّزْوِيجِ" .
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ مجھے تجارت اور کھیتی پر ابھارتے تھے اور حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ نکاح پر زور دیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1686]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1686 in Urdu