🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. باب من قال: لا نكاح إلا بولي
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 532 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1709
نا هُشَيْمٌ، أنا هَارُونُ السُّلَمِيُّ، قَالَ: جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ وَهُوَ يُوَلِّي جَدْوَلا لَهُ , فَقَالَتْ: أَنْتَ أَبُو الشَّعْثَاءِ؟ قَالَ: نَعَمْ. فَقَالَتِ: امْرَأَةٌ زَوَّجَتْ نَفْسَهَا؟ فَقَالَ:" تِلْكَ امْرَأَةٌ تُسَمِّيهَا الْعَرَبُ الْبَغِيَّ. فَقَالَتْ: مَا أَفْحَشَكَ يَا شَيْخُ , فَقَالَ: الَّذِي جَاءَ بِالْفَاحِشَةِ أَفْحَشُ" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: جو عورت خود اپنا نکاح کرے وہ عربوں کے نزدیک بدکار کہلاتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1709]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 532، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16213»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1709 in Urdu