سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
46. بَابُ مَنْ قَالَ: لَا نِكَاحَ إِلَّا بِوَلِيٍّ
ولی کی موجودگی کے بغیر نکاح کے جائز نہ ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 545 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1722
نا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ مِثْلَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ:" فَإِنْ قُدِرَ عَلَيْهِنَّ عُوقِبْنَ، كَأَنْ يُقَالَ: أَدْنَى مَا يَكُونُ الْخَاطِبُ وَالشَّاهِدَانِ".
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر عورتوں کی گواہی پر نکاح ہو تو ان پر سزا جاری کی جائے اور نکاح کے لیے کم از کم خطیب اور دو گواہ ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1722]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 544، 545، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10489»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1722 in Urdu