🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. باب ما جاء في استئمار البكر والثيب
کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 557 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1734
نا نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " تُسْتَأْمَرُ الْيَتِيمَةُ فِي نَفْسِهَا، فَإِنْ سَكَتَتْ فَهُوَ رِضَاهَا، وَإِنْ أَنْكَرَتْ لَمْ تُنْكَحْ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یتیمہ سے اجازت لی جائے، اگر خاموش رہے تو اجازت ہے، انکار کرے تو نکاح نہ کیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1734]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 557، 558، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10298، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16234، 16235، 16236»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1734 in Urdu