🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 563 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1740
نا هُشَيْمٌ، أنا مَنْصُورٌ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " نِكَاحُ الْوَالِدِ ابْنَتَهُ، بِكْرًا كَانَتْ أَوْ ثَيِّبًا، جَائِزٌ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باپ کا بیٹی کو نکاح میں دینا جائز ہے، چاہے کنواری ہو یا بیوہ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1740]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 563، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16223»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1740 in Urdu