سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 564 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1741
نا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ فَهُوَ جَائِزٌ، بِكْرًا كَانَتْ أَوْ ثَيِّبًا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باپ اپنی بیٹی کو نکاح میں دے سکتا ہے، چاہے کنواری ہو یا بیوہ۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1741]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1741 in Urdu