سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 571 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1748
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , قَالَ: " يُزَوِّجُ الرَّجُلُ ابْنَتَهُ وَلا يَسْتَأْمِرُهَا إِذَا كَانَتْ فِي عِيَالِهِ، وَإِذَا كَانَتْ نَائِيَةً بِنَفْسِهَا مَعَ عِيَالِهَا وَوَلَدِهَا اسْتَأْمَرَهَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر لڑکی باپ کے ساتھ رہتی ہو تو اس سے مشورہ نہیں لیا جائے، اگر الگ رہتی ہو تو اس سے مشورہ لیا جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1748]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 571، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10293، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16221»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1748 in Urdu