🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 572 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1749
نا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: " إِذَا زَوَّجَ الرَّجُلُ ابْنَهُ وَهُوَ صَغِيرٌ لا خِيَارَ لَهُ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر باپ اپنے چھوٹے بیٹے کا نکاح کرے تو بیٹے کو کوئی اختیار حاصل نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1749]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1749 in Urdu