🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
47. بَابُ مَا جَاءَ فِي اسْتِئْمَارِ الْبِكْرِ وَالثَّيِّبِ
کنواری اور بیوہ کی اجازت لینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 580 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1757
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ الأَوْدِيِّ، عَمَّنْ أَخْبَرَهُ , عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ" أَنَّهُ أَجَازَ نِكَاحَ امْرَأَةٍ زَوَّجَتْهَا أُمُّهَا بِرِضًا مِنْهَا" .
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ایک ایسی عورت کا نکاح جائز قرار دیا جسے اس کی ماں نے اس کی رضامندی سے نکاح میں دے دیا تھا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1757]
تخریج الحدیث: «منقطع، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 580، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10479، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16201، 16205»

الحكم على الحديث:
منقطع


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1757 in Urdu