سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
50. بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ عَلَى حُكْمِهَا
عورت سے اس کی شرط پر نکاح کرنا
ترقیم دار السلفیہ: 625 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1802
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , قَالَ: " مَكْتُوبٌ فِي بَعْضِ الْكُتُبِ: مَهْرُ الْبِكْرِ أَرْبَعُونَ دِرْهَمًا، وَمَهْرُ الثَّيِّبِ عِشْرُونَ دِرْهَمًا، لِكَيْ لا يَقُولَ أَحَدٌ: لا أَجِدُ مَا أَنْكِحُ فَيَزْنِيَ" .
سیدنا زید بن اسلم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”بعض کتابوں میں لکھا ہے کہ کنواری کا مہر چالیس درہم اور بیوہ کا مہر بیس درہم ہے، تاکہ کوئی یہ نہ کہے کہ مجھے نکاح کے لیے کچھ نہیں ملتا اور پھر زنا کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1802]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
اسماعیل بن عیاش کی غیر شامی سے روایت ضعیف ہوتی ہے۔
اسماعیل بن عیاش کی غیر شامی سے روایت ضعیف ہوتی ہے۔
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1802 in Urdu