🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب تزويج الجارية الصغيرة
چھوٹی بچی کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 636 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1813
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا سَيَّارٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ رَجُلا كَانَ فِي سَفَرٍ , فَقَالَ لأَصْحَابِهِ: أَيُّكُمْ يَذْبَحُ لَنَا شَاةً وَأُزَوِّجَهُ أَوَّلَ بِنْتٍ تُولَدُ لِي، فَفَعَلَ ذَلِكَ رَجُلٌ مِنَ الْقَوْمِ، فَذَبَحَ لَهُمْ شَاةً، فَوُلِدَ لِلرَّجُلِ ابْنَةٌ، فَأَتَاهُ فَقَالَ: امْرَأَتِي , فَأَتَوَا ابْنَ مَسْعُودٍ رَحِمَهُ اللَّهُ، فَقَالَ ابْنُ مَسْعُودٍ:" وَجَبَ النِّكَاحُ بِالشَّاةِ، وَلَهَا صَدَاقُ مِثْلِهَا، وَلا وَكْسَ وَلا شَطَطَ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک شخص سفر میں کہنے لگا: کون ہمارے لیے ایک بکری ذبح کرتا ہے اور میں اس سے اپنی پہلی پیدا ہونے والی بیٹی کا نکاح کر دوں گا؟ ایک آدمی نے بکری ذبح کی۔ پھر جب لڑکی پیدا ہوئی تو اس نے دعویٰ کیا۔ معاملہ حضرت ابن مسعود رحمہ اللہ کے پاس آیا۔ انہوں نے فرمایا: نکاح لازم ہو گیا، اور عورت کو مہر مثل دیا جائے گا، نہ کمی ہو گی نہ زیادتی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1813]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 636، 637، 638، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10421»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1813 in Urdu