🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. باب تزويج الجارية الصغيرة
چھوٹی بچی کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 641 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1818
نا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَحِمَهُ اللَّهُ ," أَنَّ امْرَأَةً جَاءَتْ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , جِئْتُ لأَهَبَ لَكَ نَفْسِي , فَنَظَرَ إِلَيْهَا فَصَعَّدَ الْبَصَرَ وَصَوَّبَهُ ثُمَّ طَأْطَأَ رَأْسَهُ، فَقَامَ رَجُلٌ مِنْ أَصْحَابِهِ , فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنْ لَمْ يَكُنْ لَكَ بِهَا حَاجَةٌ فَزَوِّجْنِيهَا، فَقَالَ:" هَلْ عِنْدَكَ مِنْ شَيْءٍ؟" فَقَالَ: لا، وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ , فَقَالَ:" اذْهَبْ إِلَى أَهْلِكَ فَانْظُرْ هَلْ تَجِدُ شَيْئًا"، فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ , فَقَالَ: لا وَاللَّهِ مَا وَجَدْتُ شَيْئًا، فَقَالَ:" اذْهَبْ وَلَوْ خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ"، فَذَهَبَ ثُمَّ رَجَعَ , فَقَالَ: لا وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلا خَاتَمًا مِنْ حَدِيدٍ وَلَكِنْ هَذَا إِزَارِي , مَا لَهُ رِدَاءٌ , فَلَهَا نِصْفُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا تَصْنَعُ بِإِزَارِكَ"؟ إِنْ لَبِسْتَهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْهَا مِنْهُ شَيْءٌ، وَإِنْ لَبِسَتْهُ لَمْ يَكُنْ عَلَيْكَ مِنْهُ شَيْءٌ، فَجَلَسَ الرَّجُلُ حَتَّى طَالَ مَجْلِسُهُ , قَالَ:" مَاذَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ"؟ فَقَالَ: مَعِي سُورَةُ كَذَا وَسُورَةُ كَذَا عَدَّدَهَا، فَقَالَ:" أَتَقْرَؤُهُنَّ عَنْ ظَهْرِ قَلْبٍ"؟ , فَقَالَ: نَعَمْ , قَالَ:" اذْهَبْ مَلَّكْتُكَهَا بِمَا مَعَكَ مِنَ الْقُرْآنِ" .
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کرنے لگی: یا رسول اللہ! میں نے اپنی جان آپ کو ہبہ کی ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نظریں اٹھا کر دیکھا، پھر نیچی کر لیں اور سر جھکا دیا۔ ایک صحابی نے کہا: یا رسول اللہ! اگر آپ کو اس عورت کی ضرورت نہیں تو میرا نکاح اس سے کر دیجیے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟ اس نے کہا: نہیں۔ فرمایا: جاؤ، دیکھو کچھ ہے؟ وہ گیا اور واپس آ کر کہا: کچھ نہیں ملا۔ فرمایا: جاؤ، ایک لوہے کی انگوٹھی ہی سہی۔ واپس آ کر کہا: وہ بھی نہیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہیں قرآن میں کیا یاد ہے؟ اس نے چند سورتیں بتائیں۔ فرمایا: میں نے تمہارا نکاح اس عورت سے ان سورتوں کے بدلے میں کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1818]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2310، 5029، 5030، 5087، 5121، 5126، 5132، 5135، 5141، 5149، 5150، 5871، 7417، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1425، ومالك فى «الموطأ» برقم: 1920، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4093، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 3200، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2111، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1114، والدارمي فى «مسنده» برقم: 2247، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1889، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 641،والدارقطني فى «سننه» برقم: 3611، 3612، 3614، وأحمد فى «مسنده» برقم: 23261، والحميدي فى «مسنده» برقم: 957، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16621، 37319»

الحكم على الحديث: صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سهل بن سعد الساعدي، أبو العباس، أبو يحيىصحابي
👤←👥سلمة بن دينار الأعرج، أبو حازم
Newسلمة بن دينار الأعرج ← سهل بن سعد الساعدي
ثقة
👤←👥يعقوب بن عبد الرحمن القاري
Newيعقوب بن عبد الرحمن القاري ← سلمة بن دينار الأعرج
ثقة
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1818 in Urdu