🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. بَابُ تَزْوِيجِ الْجَارِيَةِ الصَّغِيرَةِ
چھوٹی بچی کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 644 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1821
نا هُشَيْمٌ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ , قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ فِي رَجُلٍ تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَهُوَ مَرِيضٌ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ:" يَجُوزُ تَزْوِيجُهُ , وَبَيْعُهُ وَشِرَاؤُهُ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو شخص مرض الموت میں نکاح کرے، اس کا نکاح، خرید و فروخت جائز ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1821]
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 3260، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 644، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17708»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1821 in Urdu