سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 660 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1837
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ , يَقُولُ: " إِذَا اشْتَرَطَ الرَّجُلُ لِلْمَرْأَةِ دَارَهَا فَهُوَ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا" .
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی مرد عورت سے شرط کرے کہ وہ اس کے گھر میں ہی رہے گی، تو اس شرط کے بدلے میں عورت کا نکاح جائز ہوگا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1837]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 660، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16710»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1837 in Urdu