سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 661 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1838
نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: نا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي ذُبَابٍ، عَنِ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ , قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنْ رَجُلٍ شَرَطَ لامْرَأَةٍ دَارَهَا , قَالَ:" يُخْرِجُهَا حَيْثُ شَاءَ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ جب کسی شخص نے اپنی بیوی کو شرط کے طور پر اس کا گھر دے دیا ہو تو وہ جہاں چاہے اسے لے جا سکتا ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1838]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 661، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14552، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16714»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1838 in Urdu