🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 662 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1839
نا نا سُفْيَانُ , عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي الْمُهَاجِرِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ غَنْمٍ , قَالَ: شَهِدْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أُتِيَ فِي امْرَأَةٍ جَعَلَ لَهَا زَوْجُهَا دَارَهَا، فَقَالَ عُمَرُ: لَهَا شَرْطُهَا، فَقَالَ رَجُلٌ: إِذًا يُطَلِّقْنَنَا، فَقَالَ عُمَرُ:" إِنَّمَا مَقَاطِعُ الْحُقُوقِ عِنْدَ الشُّرُوطِ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت کا معاملہ آیا جس کے شوہر نے اس کے لیے گھر کی شرط رکھی تھی۔ آپ نے فرمایا: ”اس کو اس کی شرط ملے گی۔“ ایک آدمی نے کہا: ”پھر تو عورتیں ہمیں طلاق دلوائیں گی!“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”حقوق کا فیصلہ شرطوں کے مطابق ہوتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1839]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 662، 663، 680، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14549، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10608، 10611، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16706، 16707، 22464»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1839 in Urdu