🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 664 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1841
نا سُفْيَانُ , قَالَ: نا عَبْدُ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيُّ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، أَنَّ مُعَاوِيَةَ أُتِيَ فِي ذَلِكَ فَاسْتَشَارَ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ , فَقَالَ:" لَهَا شَرْطُهَا".
سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے پاس ایسا ہی معاملہ آیا تو انہوں نے سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ سے مشورہ کیا۔ انہوں نے کہا: ”عورت کو اس کی شرط ملے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1841]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 664، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10612، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16709»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1841 in Urdu