🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 665 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1842
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ قَيْسٍ الْمَاصِرِ، قَالَ: شَهِدْتُ شُرَيْحًا , وَأَتَاهُ رَجُلٌ , وَقَالَ: إِنِّي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، فَقَالَ:" مَرْحَبًا بِالْبَقِيَّةِ" , قَالَ: إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً، فَقَالَ:" بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينِ" , قَالَ: شَرَطْتُ لَهَا دَارَهَا، قَالَ:" الْمُسْلِمُونَ عِنْدَ شُرُوطِهِمْ" , قَالَ: اقْضِ بَيْنَنَا، قَالَ:" قَدْ فَعَلْتُ" .
حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک شامی شخص آیا، اس نے کہا: ”میں نے ایک عورت سے نکاح کیا اور اس کے لیے گھر کی شرط رکھی۔“ حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسلمان اپنی شرطوں پر قائم رہتے ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1842]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 665، 666، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10458، 10605، 10607، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22456»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1842 in Urdu