🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. بَابُ مَا جَاءَ فِي الشَّرْطِ فِي النِّكَاحِ
نکاح میں شرط لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 666 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1843
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: جَاءَ عَدِيُّ بْنُ أَرْطَاةَ إِلَى شُرَيْحٍ , فَقَالَ: إِنِّي امْرُؤٌ مِنْ أَهْلِ الشَّامِ، فَقَالَ:" مَرْحَبًا بِكَ وَأَهْلا" , قَالَ: تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً، قَالَ:" بِالرِّفَاءِ وَالْبَنِينَ، أَوْ قَالَ: بِالرِّفْعَةِ وَالْبَنِينَ" , قَالَ: شَرَطْتُ لَهَا دَارَهَا، قَالَ:" الشَّرْطُ أَمْلَكُ" , قَالَ: أَرَدْتُ الرُّجُوعَ إِلَى أَهْلِي، قَالَ:" أَنْتَ أَحَقُّ بِأَهْلِكَ" , قَالَ: فَأَيْنَ أَنْتَ؟ , قَالَ:" بَيْنَكَ وَبَيْنَ الْجِدَارِ" , قَالَ: فَاقْضِ بَيْنَنَا، قَالَ:" قَدْ فَعَلْتُ" .
حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس حضرت عدی بن ارطاة رحمہ اللہ آئے اور کہا: ”میں نے ایک عورت سے نکاح کیا اور اس کے لیے گھر کی شرط رکھی۔“ حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: ”شرط زیادہ مضبوط ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1843]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 665، 666، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10458، 10605، 10607، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22456»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1843 in Urdu