سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 704 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1881
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: نا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا دَخَلَتْ عِدَّتَانِ فِي عِدَّةٍ أَجْزَأَتْهَا إِحْدَاهُمَا" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب دو عدتیں ایک ساتھ جمع ہو جائیں تو کسی ایک سے عدت پوری ہو جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1881]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 704، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10546، 10554»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1881 in Urdu