سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 705 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1882
نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي رَجُلٍ غَابَ عَنِ امْرَأَتِهِ، فَتَزَوَّجَتْ ثُمَّ جَاءَ الأَوَّلُ , فَقَالَ:" تَعْتَدُّ عِدَّةً وَاحِدَةً" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے غائب ہو جائے اور عورت نکاح کر لے، پھر پہلا شوہر آ جائے تو عورت ایک عدت ہی گزارے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1882]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1882 in Urdu