سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 708 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1885
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , فِي رَجُلٍ غَابَ عَنِ امْرَأَتِهِ، فَتَزَوَّجَتِ امْرَأَتُهُ، فَقَدِمَ زَوْجُهَا , قَالَ:" تَعْتَدُّ مِنَ الآخَرِ ثُمَّ تُدْفَعُ إِلَى الأَوَّلِ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جب پہلا شوہر لوٹے تو عورت دوسرے شوہر سے عدت گزارے، پھر پہلے شوہر کے پاس لوٹے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1885]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1885 in Urdu