سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 707 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1884
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي امْرَأَةٍ نُعِيَ لَهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ، ثُمَّ جَاءَ خَبَرٌ أَنَّ زَوْجَهَا الأَوَّلَ حَيٌّ، فَلَمَّا بَلَغَ زَوْجَهَا الأَوَّلَ طَلَّقَهَا ثَلاثًا، فَقَالَ:" طَلاقُهُ إِيَّاهَا اخْتِيَارٌ تَعْتَزِلُ هَذَا الآخَرَ ثَلاثَةَ أَقْرَاءٍ، ثُمَّ تَزَوَّجُ مَنْ شَاءَتْ، وَإِنْ كَانَتْ حَامِلا , فَوَضْعُهَا حَمْلَهَا قُرْؤُهَا، ثُمَّ تَعْتَدُّ بَعْدَ ذَلِكَ حَيْضَتَيْنِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ایک عورت کو اس کے شوہر کے فوت ہونے کی خبر ملی، اس نے دوسرا نکاح کر لیا، پھر پہلے شوہر کے زندہ ہونے کا علم ہوا، اس نے تین طلاقیں دیں، تو فرمایا: ”عورت دوسرے شوہر سے علیحدہ ہو کر تین حیض گزارے، پھر جس سے چاہے نکاح کرے، اور اگر حاملہ ہو تو وضع حمل ہی اس کی عدت ہے، پھر دو حیض اور گزارے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1884]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1884 in Urdu