سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 710 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1887
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي امْرَأَةٍ نُعِيَ إِلَيْهَا زَوْجُهَا، فَتَزَوَّجَتْ رَجُلا مِنْ بَعْدِهِ، فَمَاتَ فَوَرِثَتْهُ، فَقَدِمَ زَوْجُهَا الأَوَّلُ، قَالَ:" تُدْفَعُ إِلَيْهِ وَتَرُدُّ إِلَى وَرَثَةِ الْمَيِّتِ مَا أَخَذَتْ مِنْ مِيرَاثِهِ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”عورت کو پہلے شوہر کے پاس لوٹایا جائے اور دوسرے شوہر سے لی ہوئی وراثت واپس کی جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1887]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1887 in Urdu