سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
61. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْمَرْأَةِ غَابَ عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَزَوَّجَتْ بَعْدَهُ
شوہر کے لاپتہ ہو جانے کے بعد عورت کا نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 711 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1888
نا نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ , عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ أَبِي هَاشِمٍ، أَنَّ امْرَأَةً تُوُفِّيَ عَنْهَا زَوْجُهَا، ثُمَّ تَزَوَّجَتْ، فَوَضَعَتْ عِنْدَ زَوْجِهَا لأَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ فَأَنْكَرَ ذَلِكَ الزَّوْجُ، فَرُفِعَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، وَسَأَلَ الْمَرْأَةَ فَقَالَتْ:" وَاللَّهِ، مَا كَانَ بَيْنَهُمَا رَجُلٌ، وَلَكِنَّ زَوْجِي كَانَ عَهْدُهُ بِي قَبْلَ وَفَاتِهِ بِخَمْسَةَ عَشَرَ يَوْمًا، فَهَلَكَ وَكُنْتُ أَرَى الدَّمَ، فَسَأَلَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , نِسَاءً مِنْ نِسَاءِ الْجَاهِلِيَّةِ، فَقُلْنَ: إِنَّ هَذَا يَكُونُ، فَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا , وَجَعَلَ الْوَلَدَ لِلأَوَّلِ" .
حضرت ولید بن ابی ہاشم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک عورت نے شوہر کے فوت ہونے کے بعد نکاح کیا اور چار مہینے بعد بچہ پیدا ہوا۔ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس مقدمہ آیا، آپ نے عورتوں سے دریافت کیا تو عورتوں نے بتایا کہ یہ ممکن ہے، چنانچہ آپ نے عورت کو پہلے شوہر کے ساتھ ملحق کیا اور بچہ اسی کا قرار دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1888]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2737، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 711، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15524، 15658، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13450، 13451»
قال إبن حجر: الوليد بن أبي هاشم مستور تقريب التهذيب: (1 / 1042)
قال إبن حجر: الوليد بن أبي هاشم مستور تقريب التهذيب: (1 / 1042)
وضاحت: مستور: یہ اصطلاح ابن حجر کے ہاں خاص ہے، اور وہ ایسے راوی کو "قابل اعتبار نہیں سمجھتے جب تک کوئی مؤید نہ ہو"
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1888 in Urdu