سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
63. بَابُ نِكَاحِ الْيَهُودِيَّةِ وَالنَّصْرَانِيَّةِ
یہودی یا نصرانی عورت سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 717 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1894
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أنا مُغِيرَةُ , قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ , قَالَ: تَزَوَّجَ أَحَدُ السِّتَّةِ مِنْ أَصْحَابِ الشُّورَى يَهُودِيَّةً، فَقُلْتُ لَهُ: الزُّبَيْرُ هُوَ؟ قَالَ الشَّعْبِيُّ:" إِنْ كَانَ لَكَرِيمَ الْمَنَاكِحِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”شوریٰ کے چھ صحابہ میں سے ایک نے یہودیہ عورت سے نکاح کیا تھا۔“ میں نے پوچھا: ”کیا وہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ تھے؟“ تو فرمایا: ”اگر وہ تھے تو نکاحوں میں بہت معزز تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1894]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 717، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16421»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1894 in Urdu