🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. بَابُ نِكَاحِ الْيَهُودِيَّةِ وَالنَّصْرَانِيَّةِ
یہودی یا نصرانی عورت سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 718 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1895
نا نا هُشَيْمٌ , أنا ابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّ حُذَيْفَةَ تَزَوَّجَ يَهُودِيَّةً , فَقَالَ لَهُ عُمَرُ فِي ذَلِكَ، فَقَالَ: أَحَرَامٌ هِيَ؟ قَالَ:" لا، وَلَكِنَّكَ سَيِّدُ الْمُسْلِمِينَ فَفَارِقْهَا" .
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ایک یہودیہ عورت سے نکاح کیا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے انہیں اس پر کچھ کہا، تو سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”کیا وہ حرام ہے؟“ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”نہیں، لیکن تم مسلمانوں کے سردار ہو، لہٰذا اس کو چھوڑ دو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1895]
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 716، 718، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14093، 14096، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10057، 12668، 12669، 12670، 12676، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16417»
قال ابن عبدالبر: صحيح، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (2 / 114)

الحكم على الحديث:
صحيح


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1895 in Urdu