🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
63. بَابُ نِكَاحِ الْيَهُودِيَّةِ وَالنَّصْرَانِيَّةِ
یہودی یا نصرانی عورت سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 721 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1898
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، وَيُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ , قَالَ: " بَيْنَ كُلِّ زَوْجَيْنِ مُلاعَنَةٌ" .
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہر میاں بیوی کے درمیان لعان کا حق ہوتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1898]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 721، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12506»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1898 in Urdu