سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 722 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1899
نا هُشَيْمٌ , قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: " تُنْكَحُ الْحُرَّةُ عَلَى الأَمَةِ، وَلا تُنْكَحُ الأَمَةُ عَلَى الْحُرَّةِ، وَيُقْسَمُ بَيْنَهُمَا الثُّلُثُ لِلأَمَةِ، وَالثُّلُثَانِ لِلْحُرَّةِ" .
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: ”آزاد عورت کو باندی پر نکاح میں ترجیح دی جائے گی، باندی کو آزاد عورت پر نکاح میں ترجیح نہیں دی جائے گی، اور باندی کو تہائی اور آزاد عورت کو دو تہائی نوبت دی جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1899]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 1964، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 722، 724، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13091، 13092، 13093، 13094، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16328، 16331، 16344»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1899 in Urdu