🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 728 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1905
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: " وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلا سورة النساء آية 25. قَالَ: الطَّوْلُ: الْغَنَاءُ، إِذَا لَمْ يَجِدْ مَا يَنْكِحُ بِهِ الْحُرَّةَ تَزَوَّجَ أَمَةً" .
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے آیت کریمہ «وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ مِنْكُمْ طَوْلًا» [النساء: 25] کی تفسیر میں فرمایا: ”طول سے مراد مالداری ہے، اگر کوئی شخص آزاد عورت سے نکاح کا مال نہ رکھتا ہو تو باندی سے نکاح کرے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1905]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 726، 727، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14111، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13083، 13084»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1905 in Urdu