سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 730 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1907
نا هُشَيْمٌ، نا عُبَيْدَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , قَالَ: قَالَ لِي: " هَلْ تَدْرِي مَا الْعَنَتُ؟" قُلْتُ: وَمَا هَذَا؟ قَالَ:" الزِّنَا" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جانتے ہو عَنَت کیا ہے؟“ میں نے کہا: ”نہیں۔“ فرمایا: ”عَنَت سے مراد زنا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1907]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1907 in Urdu