🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. بَابُ نِكَاحِ الْأَمَةِ عَلَى الْحُرَّةِ وَالْحُرَّةِ عَلَى الْأَمَةِ
آزاد عورت پر باندی سے نکاح کو ترجیح دینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 734 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1911
نا سُفْيَانُ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ , فِي نِكَاحِ الْحُرَّةِ عَلَى الأَمَةِ، قَالَ:" هِيَ كَالْمَيْتَةِ تَضْطَرُّ إِلَيْهَا فَإِذَا أَغْنَاكَ اللَّهُ عَنْهَا فَاسْتَغْنِ" .
حضرت مسروق رحمہ اللہ نے فرمایا: ”باندی سے نکاح مردار کے کھانے کی طرح ہے، جس سے مجبوری کے وقت فائدہ اٹھایا جاتا ہے، اور جب اللہ بےنیاز کر دے تو چھوڑ دینا چاہیے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1911]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 733، 734، 735، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14121، 14122، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16335، 16336»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1911 in Urdu