سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
66. بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ
مہر کے واجب ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 769 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1946
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا حُصَيْنُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّ عَمْرَو بْنَ نَافِعٍ، تَزَوَّجَ بِنْتَ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ , فَطَلَّقَهَا، وَزَعَمَ أَنَّهُ لَمْ يَقْرَبْهَا، فَخَاصَمُوهُ إِلَى شُرَيْحٍ فَاسْتَحْلَفَهُ وَقَضَى عَلَيْهِ بِنِصْفِ الصَّدَاقِ" .
عمرو بن نافع نے سیدہ بنت یحییٰ بن الجزار سے نکاح کیا اور طلاق دی، اور دعویٰ کیا کہ اس نے بیوی کو نہیں چھوا۔ حضرت شریح رحمہ اللہ نے قسم لے کر عورت کے حق میں نصف مہر کا فیصلہ دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1946]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 767، 768، 769، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 14591، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10887»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1946 in Urdu