سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
66. بَابٌ: فِيمَا يَجِبُ بِهِ الصَّدَاقُ
مہر کے واجب ہونے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 770 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1947
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدَ، عَنْ عَزْرَةَ، عَنْ شُرَيْحٍ، أَنَّهُ قَالَ لَهَا: " لا , لا أُصَدِّقُكِ لِنَفْسِكِ، وَأَتَّهِمُكِ لِنَفْسِكَ". قَالَ هُشَيْمٌ: يَقُولُ: فَعَلَيْكِ الْعِدَّةُ، وَلا تَزَوَّجِي حَتَّى تَعْتَدِّي .
حضرت شریح رحمہ اللہ نے عورت سے کہا: ”میں تیرے حق میں تیرے قول کو تسلیم نہیں کرتا، اور تمہیں خود پر متہم کرتا ہوں۔“ اور فرمایا: ”تم پر عدت واجب ہے اور عدت پوری کیے بغیر نکاح نہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1947]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 1947 in Urdu